قربت الہی کا موسم بہار
ہجری تقویم کی خوبی یہ ہے کہ اس کے مہینے بدلتے رہتے ہیں اور ہر موسم میں آتے رہتے ہیں،اسی لئے رمضان المبارک بھی کبھی سردیوں میں آتا ہے
قربت الہی کا موسم بہار Read More »
ہجری تقویم کی خوبی یہ ہے کہ اس کے مہینے بدلتے رہتے ہیں اور ہر موسم میں آتے رہتے ہیں،اسی لئے رمضان المبارک بھی کبھی سردیوں میں آتا ہے
قربت الہی کا موسم بہار Read More »
ابھی رمضان المبارک شروع ہونے میں چند دن باقی ہیں ، ابھی سے بہت سی خواتین اور مرد حضرات کی طرف سے یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ کیا خواتین کسی خاتون کی امامت میں نمازِ تراویح پڑھ سکتی ہیں؟
مسجدوں میں نمازِ تراویح میں خواتین کی شرکت:مطلوبہ رویّہ کیا ہے؟ Read More »
خشوع کا ادنی درجہ استحضار ہے، نمازی کو یہ دھیان متواتر رہے کہ وہ رب کے حضور میں باریاب ہے، یہ درجہ سہل، آسان اور سادہ ہے، ہر مرتبے کا شخص اس کا اہل ہے، کوئی لیاقت درکار نہیں، کسی نمازی کی دسترس سے باہر نہیں
خشوع و خضوع کے درجات Read More »
ماہ رمضان بس شروع ہوا چاہتا ہے، سال کے بارہ مہینوں میں سب سے عظمت والا، سب سے زیادہ برکت والا اور سب سے زیادہ خدا کے فضل وکرم سے مالا مال ہے، یہ مہینہ نیکیوں کا پر بہار موسم ہے، روح کی تازگی کا وقت ہے
رمضان: نیکیوں کا موسم بہار Read More »
شعبان المعظم کا مہینہ اپنے اختتام کی طرف تیزی سے گامزن ہے اور رمضان المبارک کا مہینہ سایہ فگن ہونے ہی والا ہے۔ ہر طرف روحانی ماحول بنتا جارہا ہے۔
اے رمضان! تیری آمد کا ہم استقبال کرتے ہیں Read More »