حضرت واصف علی واصفؒ : تیری الفت نے محبت مری عادت کر دی

حضرت واصف علی واصفؒ میری پسندیدہ شخصیات میں سے ایک ہیں۔ میں نے واصف صاحب کو دیکھا نہیں ہے، صرف ان کی تحریریں پڑھی ہیں، ان کے لکچرسنے ہیں، ان کی محفلوں کے فیض یافتگان کو سنا ہے اور اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ واصف صاحب میں اللہ نے غضب کی تاثیر رکھی ہے۔

حضرت واصف علی واصفؒ : تیری الفت نے محبت مری عادت کر دی Read More »

اطہرفاروقی کی "انجمن”

اطہرفاروقی کی "انجمن” از: معصوم مرادآبادی کوئی کچھ بھی کہے ہمارے دوست اطہرفاروقی کی قیادت میں اردو نہ سہی "انجمن” خوب ترقی کررہی ہے۔ انجمن ترقی اردو کا نیا آڈیٹوریم تیار ہوگیا ہے۔ لائبریری بھی ڈیجیٹلائز ہوگئی ہے اور خود انجمن کے جنرل سیکریٹری کا کمرہ بھی بہت آراستہ ہوگیا ہے۔ وہاں رکھی ہوئی قدیم

اطہرفاروقی کی "انجمن” Read More »

مولانا محمد علی جوہرؔ کی داستان حیات

مولانا محمد علی جوہرؔ کی داستان حیات از: معصوم مرادآبادی _____________________ آج رئیس الاحرار مولانا محمد علی جوہر کا یوم ولادت ہے۔ وہ 10 دسمبر 1878 کو رامپور میں پیدا ہوئے اور 4 جنوری 1931 کو لندن میں وفات پائی۔ وہ بیت المقدس میں مدفون ہیں۔اپنی وفات سے چند روز قبل انھوں نے لندن کی

مولانا محمد علی جوہرؔ کی داستان حیات Read More »

شیخ ہشام قبانی: حیات و خدمات

شیخ محمد ہشام قبانی، ایک عظیم داعی اور تصوف کے ممتاز عالم، آج 5 دسمبر 2024 کو وفات پا گئے۔ پوری دنیا میں امن، تحمل، اور اسلام کی معتدل تشریح کو فروغ دینے کے حوالے سے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ وہ 13 صفر 1364ھ (28 جنوری 1945ء) کو بیروت، لبنان میں ایک معزز علمی خانوادے میں پیدا ہوئے۔ اپنی حیاتِ مستعار کے دوران، وہ سلسلۂ نقشبندیہ کے مرکزی رہنما بنے اور اسلام کی صوفیانہ اور پر امن تعلیمات کو فروغ دیا۔

شیخ ہشام قبانی: حیات و خدمات Read More »

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی بنیاد میں اعلی حضرت اشرفی میاں کا حصہ

یہ ادارہ ہندوستان کے صوبہ اتر پردیش کے مشہور ضلع اعظم گڑھ کے اندر قصبہ مبارک پور میں واقع ہے۔ یہ ہندوستان کے مسلمانانِ اہل سنت و جماعت کا معتبر و مرکزی دینی اور تعلیمی ادارہ ہے

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی بنیاد میں اعلی حضرت اشرفی میاں کا حصہ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔