عزیز ملت: حیات و خدمات

عصر حاضر میں جب کہ علمی اور دینی مراکز کی اہمیت ہر ذی شعور پر روز روشن کی طرح واضح ہے، ایسے میں اگر ہم اہل سنت و جماعت کی علمی و تعلیمی درسگاہوں کی طرف نگاہ اٹھائیں تو الجامعۃ الاشرفیہ اپنی شان و شوکت اور خدمات کی بدولت ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔

عزیز ملت: حیات و خدمات Read More »

احمدپٹیل : کچھ یادیں کچھ باتیں

کانگریس کے سینئر لیڈر احمدپٹیل نے گزشتہ25 نومبر 2020 کو جب کوروناجیسی موذی وباکی زد میں آکر  جان ہاری تو پارٹی میں زلزلہ سا محسوس ہوا۔ یوں لگا کہ کوئی تناور درخت گرگیا ہو۔ احمد پٹیل اس وقت کانگریس کے خزانچی تھے اوران کا کمرہ کانگریس ہیڈ کوارٹر میں پارٹی صدر کی برابر میں تھا۔ اس سے قبل وہ کانگریس صدر سونیا گاندھی کے سیاسی مشیر رہ چکے تھے ۔ کانگریس میں ان کی جو حیثیت اوردبدبہ تھا‘ اسے لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ وہ کانگریس کی اعلیٰ قیادت کے کان، ناک اور زبان سبھی کچھ تھے تو بے جا نہیں ہوگا۔

احمدپٹیل : کچھ یادیں کچھ باتیں Read More »

ایس ایم خان کی یاد میں

انڈین انفارمیشن سروس (IIS) کے سبکدوش آفیسر ایس ایم خان نے گزشتہ 17 نومبر 2024 کی رات نئی دہلی کے ایک اسپتال میں داعی اجل کولبیک کہا۔ جوں ہی ان کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر عام ہوئی تو ہرطرف تعزیتوں کو سلسلہ شروع ہوگیا۔ ہر کسی نے ان کی شرافت، نرم مزاجی اور ہمدردی کے جذبوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

ایس ایم خان کی یاد میں Read More »

ابا کی کہانی

پچاسویں برس پر خاص ابّا کی کہانی از: معصوم مرادآبادی ___________________ ابّا …………. تھے تو وہ ہمارے نانا، لیکن ہم سب گھر میں انھیں اسی مختصر نام سے پکارتے تھے۔ہم ہی کیا وہ پورے خاندا ن کے ابّا تھے۔ ہر چھوٹا بڑا انھیں اسی نام سے پکارتا اور ہماری نانی کو امّاں کہتاتھا۔ جب آج

ابا کی کہانی Read More »

وہ جو بیچتے تھے دوائے دل !!!!

وہ جو بیچتے تھے دوائے دل !!!! محمد قمرالزماں ندوی استاذ/ مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ ڈاکٹر غلام محمد رح سید الطائفہ حضرت علامہ سید سلیمان ندوی رح کے انتہائی قریبی اور معتمد لوگوں میں تھے وہ سید صاحب رح کے خلیفئہ ارشد تھے، انہوں نے سید صاحب کے فیض علم اور کشکول معرفت سے

وہ جو بیچتے تھے دوائے دل !!!! Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔