اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور
اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں اردن کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور انسانی امداد کی رسائی سے متعلق قرارداد کو منظور کرلیا گیا۔ یہ قرارداد 22 عرب ممالک کی نمائندگی کررہی تھی۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور Read More »