آرکٹک میں روس اور چین کی سرگرمیوں پر تشویش، ٹرمپ کی گرین لینڈ اور کینیڈا کی سرحدی سلامتی پر زور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آرکٹک خطے میں روس اور چین کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے گرین لینڈ اور کینیڈا کی شمالی سرحدی سلامتی کو عالمی سلامتی کے لیے اہم قرار دیا ہے۔

آرکٹک میں روس اور چین کی سرگرمیوں پر تشویش، ٹرمپ کی گرین لینڈ اور کینیڈا کی سرحدی سلامتی پر زور Read More »

لہولہان فلسطین اوربے حس مسلم حکمراں

تقریبا دو ماہ تک جاری رہنے والی جنگ بندی کو توڑتے ہوئے اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ پر حملے تیز کردئیے ہیں اور رمضان المبارک جیسے مقدس مہینے میں بھی ظلم و بربریت کی انتہا کردی گئی ہے،

لہولہان فلسطین اوربے حس مسلم حکمراں Read More »

غزہ جنگ بندی پر مذاکرات امریکی صدارتی انتخاب تک موخر ہونے کا خدشہ

عالمی خبریں: اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے معاملے پر فلسطینی تحریک حماس کے ساتھ مذاکرات نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات تک موخر کر سکتا ہے۔ اس ضمن میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا خیال ہے کہ انتخابات کے بعد غزہ تنازع پر اسرائیل اور امریکہ کا موقف تبدیل ہو سکتا ہے۔

غزہ جنگ بندی پر مذاکرات امریکی صدارتی انتخاب تک موخر ہونے کا خدشہ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔