آزادی کی تاریخ سے ہر ایک کو واقف ہونا چاہیے
ہندوستان (کی تاریخ) میں دو دن کو قومی دن، اور قومی جشن کا درجہ حاصل ہے،ایک پندرہ اگست جو آزادی کا دن ہے، اور دوسرا ۲۶ /جنوری ،جو یوم جمہوریہ کہلاتا ہے، جس دن ہندوستان کا آئین اور قانون نافذ ہوا تھا ۔
آزادی کی تاریخ سے ہر ایک کو واقف ہونا چاہیے Read More »