Slide
Slide
Slide

دہر میں اک چراغ تھا نہ رہا

✍ مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی) ____________________ آہ! چند لمحوں پہلے ایک روح فرسا خبر موصول ہوئی۔ کیفیت یہ ہے کہ!!!!! دیر سے بیٹھا ہوں ہاتھوں میں لیے اپنے قلم کیا لکھوں، کیسے لکھوں، دل پر ہے طاری شامِ غم عظیم مُرَبّی و مُزَکّی، باکمال مشفق قائد و رہنما، عربی و اردو ادب و زبان کے […]

دہر میں اک چراغ تھا نہ رہا Read More »

آہ! حافظ غلام رسول رضوی

✍️جاوید اختر بھارتی محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی _____________________ آہ! حافظ غلام رسول رضوی ایک خود دار و معتبر صحافی دنیا سے چل بسا موت اس کی ہے جس کا زمانہ کرے افسوس ،، یوں تو دنیا میں سبھی آئے ہیں مرنے کے لئے ،، موت ایک ایسی حقیقت ہے کہ جسے دنیا کا

آہ! حافظ غلام رسول رضوی Read More »

فاصبر صبرا جميلا

✍️ بدرالاسلام قاسمی استاذ جامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند ______________________ بلا شبہ دنیا میں ایمان کے بعد سب سے بڑی دولت والدین ہیں، کائنات میں ان سے زیادہ مخلص، بے غرض اور وفا دار شخصیت کسی کی نہیں ہوتی، جب تک ان کا سایہ سر پر ہو انسان اپنے آپ کو بچہ ہی شمار

فاصبر صبرا جميلا Read More »

ایک مخلص و محسن دوست نیاز عطا کی وفات

✍️ محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ _______________________ جس کو رہنا رہے قیدئی زنداں ہوکر ہم تو اے نفسو ! پھاند کے دیوار چلے انتقال جس کا ہو کسی فرد خاندان کا ،عزیز و قریب کا، دوست و ہم نشین کا دل و دماغ پر چوٹ ضرور لگتی ہے ۔ عربی زبان

ایک مخلص و محسن دوست نیاز عطا کی وفات Read More »

مولانا محی الدین ساتن پوری: ایک بافیض عالم دین

✍️ محمدقمرعالم ندوی استاد مدرسہ احمدیہ ابابکرپور،ضلع ویشالی ______________________ ریاست بہار کا ایک اہم شہر"حاجی پور”ہے۔ کہاجاتا ہے  کہ اس شہر کو جناب الحاج محمد الیاس نے بسایا تھا،تاریخ کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ کبھی شہر حاجی پور مدارس و خانقاہ اور اہل دل کی آماجگاہ ہوا کرتا تھا،لیکن جب ظالم حکمرانوں کا

مولانا محی الدین ساتن پوری: ایک بافیض عالم دین Read More »

ایک درد ناک اور تکلیف دہ حادثہ:مولانا محمد فاروق قاسمی کا قتل

✍️ محمد قمر الزماں ندوی ______________________ آج دوپہر سوشل میڈیا کے توسط سے یہ اندوہناک ،درد ناک اور تکلیف دہ خبر ملی کہ جناب مولانا محمد فاروق صاحب قاسمی ناظم جامعہ عبد اللہ بن عباس جیل روڈ پرتاپگڑھ یوپی کو ایک سنگ دل اور ظالم شخص نے قتل کردیا ۔انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔

ایک درد ناک اور تکلیف دہ حادثہ:مولانا محمد فاروق قاسمی کا قتل Read More »

معصوم مراد آبادی

مولانا یعقوب شاہجہانپوری : کچھ یادیں کچھ باتیں

✍️ معصوم مراد آبادی ________________ نئ دہلی کے بٹلہ ہاؤس میں واقع مسجد خلیل اللہ کے امام مولانا یعقوب شاہجہانپوری کے انتقال (30 مئی 2024) سے ملی اور دینی حلقوں میں سوگ کی لہر ہے۔ وہ نہایت سنجیدہ، باوقار، کم گو اور بردبار شخصیت کے مالک تھے۔ مسجد خلیل اللہ سے ان کا تعلق محض

مولانا یعقوب شاہجہانپوری : کچھ یادیں کچھ باتیں Read More »

ایک نرم دل انسان تھے

مولانا سید محمد طارق حسن صاحب نوراللہ مرقدہ: ایک نرم دل انسان تھے

✍️محمد عادل امام قاسمی __________________    27/مئی 2024 مطابق 18/ذیقعدہ 1445ھ بروز منگل بعد نماز فجر حضرت مولانا پروفیسر سید محمد طارق حسن صاحب نوراللہ مرقدہ سابق مہتمم جامعہ اسلامیہ عربیہ جامع مسجد امروہہ یوپی کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا کے ذریعے ملی کہ شب ساڑھے بارہ بجے انہوں نے اپنی جان جاں آفریں

مولانا سید محمد طارق حسن صاحب نوراللہ مرقدہ: ایک نرم دل انسان تھے Read More »

محمد خالد حسین نیموی

حضرت مولانا محمد یوسف خاں میرٹھی کی رحلت

✍️ محمد خالد حسین نیموی قاسمی صدر جمعیت علماء بیگوسرائے ______________________ جو بادہ کش تھے پُرانے، وہ اُٹھتے جاتے ہیں کہیں سے آبِ بقائے دوام لے ساقی ابھی یہ جانکاہ خبر شوشل میڈیا کے ذریعہ موصول ہوئی کہ یادگار اکابر ہمارے مشفق حضرت مولانا یوسف خان میرٹھی اللہ کو پیارے ہو گئے. للہ مااخذ ولہ

حضرت مولانا محمد یوسف خاں میرٹھی کی رحلت Read More »

تعزیتی مکتوب بنام سید اقبال شاہ القادری

✍️محمد شہباز عالم مصباحی ___________________ محترم المقام حضرت سید اقبال شاہ القادری صاحب دام ظلہ! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ آپ کے والد گرامی،حضرت پروفیسر سید منال شاہ القادری کے انتقال پر میں دل کی گہرائیوں سے تعزیت پیش کرتا ہوں۔ ان کا انتقال نہ صرف آپ کے خاندان کے لئے بلکہ ان

تعزیتی مکتوب بنام سید اقبال شاہ القادری Read More »

Scroll to Top