ایران میں کیا ہوسکتا ہے؟ زمینی حقائق
خاکسار کی عمر کا ایک حصّہ تہران میں گزرا ہے، وہاں موجود پاکستانی ایمبیسی اسکول سے انٹر کیا اور بعد ازاں تہران یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی، تہران میں پاکستانی کمیونٹی آٹے میں نمک کے برابر ہے
ایران میں کیا ہوسکتا ہے؟ زمینی حقائق Read More »