مسلمان ملک میں شراب پر پابندی کا مطالبہ کیوں نہیں کرتے؟
شراب کے نقصانات سے کون واقف نہیں ہے۔اسلام میں اسے ’ام الخبائث‘ کہا گیا ہے۔برادران وطن بھی ’پاپ جننی‘ کہتے ہیں۔ دنیا کے تمام اطباء اور ڈاکٹرس کی رائے ہے کہ شراب پینے سے انسان کو مختلف امراض لاحق ہوجاتے ہیں۔
مسلمان ملک میں شراب پر پابندی کا مطالبہ کیوں نہیں کرتے؟ Read More »