تابندہ نقوش
✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ _________________ حضرت مولانا بدر الحسن قاسمی، سابق استاذ دار العلوم دیو بند وسابق مدیر الداعی، درجنوں اداروں، تنظیموں کے ذمہ دار اور رکن،حال مقیم کویت کا شمار علمی، ادبی اور فقہی شخصیات میں ہوتا ہے، اللہ رب العزت نے انہیں، عربی، […]