منزل سے زیادہ حسین سفر
منزل سے زیادہ حسین سفر (پہلی قسط) ✍️ ظفر امام قاسمی کھجورباڑی دارالعلوم بہادرگنج،کشن گنج __________________ ”سفر“ ایک ایسا بھیانک لفظ ہے جسے سنتے ہی عام طور پر انسان بدک اٹھتا ہے،اس کی روح کانپ اٹھتی اور اس کی تیوری پر بل پڑنے لگ جاتے ہیں،اس کے چہرے کی سلوٹیں ابھر آتیں اور اس کے […]
منزل سے زیادہ حسین سفر Read More »