فضیل کے حساب کا نیا صفحہ
1985 کا سفر 2015 سے گزرتا ہوا 2026 میں داخل ہو چکا ہے۔ سوال یہ نہیں کہ وقت کتنا گزر گیا، اصل سوال یہ ہے کہ "ہم نے اس وقت میں کیا کیا؟” اگر ذرا سی بھی ایمانداری کے ساتھ جائزہ لیا جائے تو ماننا پڑے گا کہ زندگی کے بے شمار سال نیند کی نذر ہو گئے
فضیل کے حساب کا نیا صفحہ Read More »