علم کی طاقت، سماجی تقاضے اور ذمہ داریاں
”طاقت“ سے عموما ہمارے معاشرہ میں لوگ جسمانی طاقت مراد لیتے ہیں، حالاں کہ طاقت کامفہوم اپنے اندر بڑی وسعت رکھتاہے، طاقت ایک وصف ہے جس کی حامل انسان کی مختلف صلاحیتیں ہوسکتی ہیں، جیسے ایک طاقت اخلاق و کردار کی ہوتی ہے
علم کی طاقت، سماجی تقاضے اور ذمہ داریاں Read More »