فرضی قصے کہانیوں میں قوم کا وقت برباد نہ کریں واعظین کو چاہئے کہ مستند حوالوں سے بات کریں
اللہ تعالیٰ نے جن لوگوں کو اپنے دین کا علم سیکھنے کا موقع عطا فرمایا اور انھوں نے ملک کے مستند دینی تعلیمی اداروں سے سند فراغت حاصل کی وہ بہت خوش نصیب لوگ ہیں۔