وزیر اعظم مودی کاٹرین حادثہ کی جگہ کا دورہ۔ قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا۔​

بالاسور ٹرین حادثہ گذشتہ دو دہائیوں کا سب سے بڑا ٹرین حادثہ ہے، جس ہر پورا ملک صدمے میں ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے قصور واروں کو نہیں بخشے جانے کی بات کی ہے۔ وزیر ریلوے نے تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی ہے۔ کانگریس صدر نے تمام جماعتوں کو ملک کر اس میں تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔

وزیر اعظم مودی کاٹرین حادثہ کی جگہ کا دورہ۔ قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا۔​ Read More »

اڈیشہ ٹرین حادثہ، اب تک 233 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق​

اڈیشہ کے بالسور ضلع میں جمعہ (2 جون) کی شام کو ایک خوفناک ٹرین حادثہ پیش آیا۔ ہاوڑہ جانے والی کورومنڈیل ایکسپریس کے کئی ڈبے پٹری سے اتر گئے اور دوسری ٹرین سے ٹکرا گئے۔ حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ اب تک 233 افراد ہلاک اور 900 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

اڈیشہ ٹرین حادثہ، اب تک 233 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق​ Read More »

ہر ایک کو بھارت کے اتحاد کو برقرار رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے

 آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے جمعرات (1 جون) کوناگپور میں ایک پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے کہ کہا کہ سرحدوں پر بری نظر رکھنے والے دشمنوں کو طاقت دکھانے کے بجائے ہم آپس میں لڑ رہے ہیں۔ ملک میں زبان، فرقہ اور سہولیات کے حوالے سے ہر قسم کے جھگڑے ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر ایک  کو بھارت کے اتحاد اور سالمیت کے لئے کوشش کرنی چاہئے۔

ہر ایک کو بھارت کے اتحاد کو برقرار رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے Read More »

عاشق کے ہاتھوں معشوقہ کا بہیمانہ قتل​

دہلی کے شاہ آباد ڈیری علاقے میں ایک نابالغ لڑکی کے بہیمانہ قتل نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔دہلی قتل کیس کا مجرم ساحل جب نابالغ لڑکی پر چاقو سے تابڑ توڑ حملے کرتا ہے تو کوئی بھی اس نابالغہ کو بچانے کے لیے سامنے نہیں۔ ایک شخص قاتل کا ہاتھ پکڑنے کی کوشش بھی کرتا ہے تاہم وہ ساحل نامی مجرم کو روکنے میں ناکام رہتا ہے اور پھر وہ وہاں سے چلا جاتا ہے۔

عاشق کے ہاتھوں معشوقہ کا بہیمانہ قتل​ Read More »

پہلوانوں پر پولیس کی کاروائی سے اپوزیشن لیڈران سخت ناراض،

دہلی میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف مظاہرہ کرنے والے پہلوانوں پر پولیس کی کارروائی مختلف پارٹیوں کے سربراہوں کا مذمتی بیان آنا شروع ہوگیا ہے۔ راہل گاندھی، پرینکا گاندھی اور کانگریس کے ملکاارجن کھرگے سے لے کر ٹی ایم سی سربراہ ممتا بنرجی تک نے اس واقعہ کی مذمت کی ہے۔

پہلوانوں پر پولیس کی کاروائی سے اپوزیشن لیڈران سخت ناراض، Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔