وقف پر شب خون: ایمان، تشخص اور دستور پر حملہ
وقف ایک مہذب اور پر امن قوم کی اجتماعی روح، ایک مومن کے دل کی صدائے خیر، اور ایک اسلامی تمدن کا روشن مینار ہے، جس کی بنیاد اخلاص پر رکھی گئی۔
وقف پر شب خون: ایمان، تشخص اور دستور پر حملہ Read More »
وقف ایک مہذب اور پر امن قوم کی اجتماعی روح، ایک مومن کے دل کی صدائے خیر، اور ایک اسلامی تمدن کا روشن مینار ہے، جس کی بنیاد اخلاص پر رکھی گئی۔
وقف پر شب خون: ایمان، تشخص اور دستور پر حملہ Read More »
عید الفطر صرف ایک تہوار نہیں بلکہ پیغام ہے خوشی، اخوت اور وحدت کا۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم ایک ملت ہیں اور ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ محبت، اخوت اور اتحاد کے ساتھ جینا ہے۔ مگر آج، جب ہندوستانی مسلمان اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہمارے لیے یہ عید ایک نئی سوچ، نیا شعور اور ایک نئی حکمت عملی اپنانے کا پیغام لے کر آئی ہے
عید الفطر: اتحاد، ملی یکجہتی اور بیداری کی ضرورت Read More »
رمضان کی آخری راتیں ہیں، ہواؤں میں عجیب سی سرگوشیاں ہے، جیسے فرشتوں کے پر زمین کو چھو رہے ہوں، آسمان اپنے سینہ پر رحمت کے ستارے سجائے جھک رہا ہو، اور زمین میں سجدوں اور اشکوں کی جاں نواز خوشبو پھیل رہی ہے
رمضان کی آخری ساعتیں — توبہ کی سرگوشیاں، بخشش کی نوید Read More »
ایک ماحول ہوتاہے ؛جس میں ہرکوئی نیکیاں کمانے ،خیرات اور بھلائی کے کاموں میں سبقت لے جانے اورخوشنودی ٔ رب حاصل کرنے کی دھن میں لگا ہوتاہے ۔ان ہی نیک کاموں اور امور خیر میں روزہ افطار کرانے کا بابرکت عمل بھی نہایت اہمیت کاحامل ہے
اسلام میں روزہ صرف کھانے پینے سے پرہیز نہیں بلکہ ایک مکمل عبادت کا مجموعہ ہے جو انسان کی روحانی، اخلاقی اور سماجی تربیت کا باعث بنتا ہے۔
روزہ صبر کا اعلیٰ مظہر Read More »