توسل
ايسا توسل جس ميں ايمان وعمل صالح نه ہو، يا ايمان اور عمل صالح كا حواله نه ہو اس كا قرآن وسنت سے كوئى ثبوت نہيں…..
ايسا توسل جس ميں ايمان وعمل صالح نه ہو، يا ايمان اور عمل صالح كا حواله نه ہو اس كا قرآن وسنت سے كوئى ثبوت نہيں…..
سماج کی سب سے چھوٹی اکائی خاندان ہوتا ہے، فرد سے خاندان اور خاندان سے سماج وجود میں آتا ہے، خاندان کو انگریزی میں فیملی اور عربی میں اُسرۃ کہتے ہیں، اسرۃ الانسان کا مطلب انسان کا خاندان ہوتا ہے جس میں والدین، بیوی بچے اور دوسرے اقربا بھی شامل ہوتے ہیں، خاندان کا ہر فرد ایک اکائی ہونے کے باوجود خاندان سے رشتوں کے اعتبار سے جڑا ہوتا ہے اور ایک دوسرے سے خوشی وغمی میں مربوط رہتا ہے، اس ارتباط سے ایک کو دوسرے سے قوت ملتی ہے اس لیے اس کو اسرۃ کہتے ہیں، کیوں کہ اس لفظ میں قوت وطاقت کا مفہوم پوشیدہ ہے۔
خاندانی نظام اور اس کے مسائل Read More »
اس وقت ملک کے جو حالات ہیں اور مسلمان جس صورت حال سے دو چار ہیں، وہ دو پہر کی روشنی کی طرح واضح ہے، کہیں اسلامی شعائر کی اہانت، کہیں مسلم نوجوانوں کی ماب لنچنگ، کہیں مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ اور کہیں دوسرے رسوا کن واقعات پیش آرہے ہیں
دینی وتہذیبی شناخت کی حفاظت وقت کا اہم مسئلہ Read More »
حســــــد کسی دوسرے کی نعمت وراحت، صلاحیت وصالحیت جاہ ومنصب ، مقبولیت اور شہرت کو دیکھ کر جلنا اور پھر اس کے زوال کا خواہش مند ہونا، بلکہ اس کے زوال کی ہر ممکن تدابیر اختیار کرنا حسد کہلاتا ہے، شریعت کی نظر میں یہ حرام اور گناہ کبیرہ ہے۔
حاسدوں کے شر سے اللہ کی پناہ Read More »
کیا آپ کو معلوم ہےکہ فارسی ادب میں ایک شعر ایسا بھی موجود ہے،جسکا پہلا مصرعہ ایرانی شہزادے کا اور دوسرا مصرعہ ہندوستانی شہزادی کا ہے۔
زبان کا ہمیشہ صحیح استعمال کریں ! Read More »