اسلام آباد میں امن کوششیں تیز: ایرانی صدر کا پاکستانی وزیر اعظم سے رابطہ، چار ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس متوقع
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے جاری تنازع کے حل کے لیے اعتماد کی فضا قائم کرنا ناگزیر ہے …..