پورنیہ سے دہلی اور کولکتہ کے لیے انڈیگو فلائٹس کا آغاز
پورنیہ، بہار کا ایک اہم ضلع اور سیمانچل کا قلب، اب ترقی کی نئی بلندیوں کو چھونے کے لیے تیار ہے۔ اب تک یہاں کے باشندوں کو ہوائی سفر کے لیے مغربی بنگال کے باغ ڈوگرا ایئرپورٹ پر انحصار کرنا پڑتا تھا،
پورنیہ سے دہلی اور کولکتہ کے لیے انڈیگو فلائٹس کا آغاز Read More »