علماء ابنیاء کے وارث ہیں،ان سے رشتہ مضبوط کیجئے!: شیخ مصعب حسان المدنی
یہ مدرسے دین کے قلعے ہیں،اس کی حفاظت اور بقاء ضروری ہے،یہاں علوم نبویہ کی تعلیم دی جاتی ہے،وہ سبھی طلبہ قابل مبارکباد ہیں ،جو علوم نبویہ کی تعلیم حاصل کرنے کے لئے یہاں آئے ہیں
علماء ابنیاء کے وارث ہیں،ان سے رشتہ مضبوط کیجئے!: شیخ مصعب حسان المدنی Read More »