ایڈجسٹمنٹ: زندگی کی بڑی ضرورت

ہم جس سماج اور خاندان میں رہتے ہیں، جس ادارے، تنظیموں، جماعتوں اور جمعیتوں سے جڑے ہوئے ہیں، ان میں سب کچھ ہماری مرضی کے مطابق نہ ہوتا ہے، اور نہ ہی ہو سکتا، کہیں نہ کہیں اور کسی نہ کسی موقع سے ہمیں ان سے ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے اپنے خیالات کو کچل دینا پڑتا ہے

ایڈجسٹمنٹ: زندگی کی بڑی ضرورت Read More »

لوجہاد: کتنی حقیقت کتنی فسانہ

ملک میں موجودہ مطلق العنان حکمرانوں کی جانب سےطرح طرح کے ایسے قوانین بناۓ جارہے ہیں جس کا راست تعلق مسلم کمیونٹی سے ہوتا ہے  جس کا پس پشت مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس ملک کے مسلمانوں کو قانونی شکنجے میں جکڑا جاۓ یا اس وطن عزیز کی ارض پاک ان پر تنگ کردی جاۓ

لوجہاد: کتنی حقیقت کتنی فسانہ Read More »

اردو ’ کٹھ ملاّ ‘ کی نہیں آنند نارائن ‘ ملاّ ‘ کی زبان ہے۔

اردو سے متعلق یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا وہ بیان آج کل سرخیوں میں ہے، جس میں انہوں نے اردو کو ‘کٹھ ملّوں’ کی زبان قرار دیا ہے۔

اردو ’ کٹھ ملاّ ‘ کی نہیں آنند نارائن ‘ ملاّ ‘ کی زبان ہے۔ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔