اردو ’ کٹھ ملاّ ‘ کی نہیں آنند نارائن ‘ ملاّ ‘ کی زبان ہے۔

اردو سے متعلق یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا وہ بیان آج کل سرخیوں میں ہے، جس میں انہوں نے اردو کو ‘کٹھ ملّوں’ کی زبان قرار دیا ہے۔

اردو ’ کٹھ ملاّ ‘ کی نہیں آنند نارائن ‘ ملاّ ‘ کی زبان ہے۔ Read More »

ڈاکٹر عمار رضوی کی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے ملاقات

سینئر بی جے پی لیڈر اور سابق کارگزار وزیر اعلیٰ، اتر پردیش ڈاکٹر عمار رضوی نے دہلی میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

ڈاکٹر عمار رضوی کی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے ملاقات Read More »

سر سید بنارس میں: ایک لاجواب مونوگراف

پروفیسر شافع قدوائی کا تعلق یوں تو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے ہے ، لیکن سچ کہا جائے تو ، مختلف جامعات کے طلباء ، جنہیں ادب و ثقافت اور میڈیا سے دلچسپی ہے ، اُنہیں اپنا ہی پروفیسر سمجھتے ہیں۔

سر سید بنارس میں: ایک لاجواب مونوگراف Read More »

بھارتی کرکٹ کے کھلاڈیوں کے پسندیدہ پکوان اوران کی غذائی عادات

کھانوں اور پکوانوں کو انسانی زندگی اور معاشرے سے جدا نہیں کیا جاسکتا۔ انسان ک ثقافت کا اظہار تارنیخ ، زبان، جغرافیہ، ماحول، پوشاک اور کھانوں سے ہی ہوتا ہے۔ ہر کوئی اپنے پسندیدہ کرکٹرز کے طرز زندگی میں دلچسپی رکھتا ہے

بھارتی کرکٹ کے کھلاڈیوں کے پسندیدہ پکوان اوران کی غذائی عادات Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔