امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھارکھنڈ سمیت دیگر ملی اور سماجی تنظیموں کے ذمہ داران نے کی وزیر اعلی جھارکھنڈ سے ملاقات
امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھارکھنڈ سمیت دیگر ملی اور سماجی تنظیموں کے ذمہ داران نے کی وزیر اعلی جھارکھنڈ سے ملاقات _____________ اس موقع سے حضرت امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب مدظلہ العالی کی جانب سے تیار کردہ میمورنڈم وزیراعلی کو سونپا گیا، میمورنڈم میں وقف ترمیمی بل 2024 کی خطرناکیوں سے […]