ابراہیم رئیسی
✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ _____________________ 19 مئی 2024ء کو ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوئے، ان کا ہیلی کاپٹر آذربائیجان کے سرحد پر واقع شہرجلفا کے قریب گرکر تباہ ہوا، وہ آذر بائیجان کے سرحدی علاقہ میں ایک ڈیم […]