اپنی بیوی کی قدر کیجیے!

✍ مفتی ناصر الدین مظاہری ____________ "رمضان المبارک میں کبھی بھی مجھ کو میری ماں نے سحری کے وقت پکار کر نہیں جگایا ہمیشہ کان کے پاس آہستگی کے ساتھ سرگوشی کے انداز میں جگاتی تھیں " اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو ماں کو اور شادی شدہ ہیں تو بیوی کو ماہ رمضان […]

اپنی بیوی کی قدر کیجیے! Read More »

روزہ کا مقصد بسیار خوری نہیں تقویٰ کا حصول ہے

✍ عبدالغفارصدیقی ______________ رمضان کا مہینہ آتا ہے تو مسلمانوں میں جوش و خروش پیدا ہوجاتا ہے۔مسلم علاقوں اور محلوں میں چہل پہل بڑھ جاتی ہے۔مسجدوں میں ذرا دیر سے پہنچنے والوں کو جوتوں میں جگہ نصیب ہوتی ہے۔پرانے ہوٹلوں پر نئے بورڈ آویزاں کردیے جاتے ہیں اور کچھ نئے خونچے والے بھی میدان میں

روزہ کا مقصد بسیار خوری نہیں تقویٰ کا حصول ہے Read More »

رمضان المبارک کی ایک اہم عبادت

جس کی راہنمائی قرآن مجید نے کی ہے _______________ تحریر: احمد الیاس نعمانی قرآن مجید میں سورۂ بقرہ کی آیات ۱۸۳ تا ۱۸۷ رمضان اور روزوں سے متعلق ہیں، ان میں رمضان کی عظمت، اس کے روزوں کی فرضیت اور روزوں سے متعلق شریعت کے احکام پر روشنی ڈالی گئی ہے، لیکن بیچ میں ایک

رمضان المبارک کی ایک اہم عبادت Read More »

کیا اب مولانا توقیر رضا کا نمبر ہے؟

✍ قاسم سید ___________________ کیا اب خدانخواستہ اتحاد ملت کونسل کے صدر اور سرکردہ مسلم لیڈر مولانا توقیر رضا کانمبر ہے؟(مولانا ان لوگوں میں شامل ہیں جو جرات مندی میں حدودوقیود کے قائل نہیں)یہ سوال  اور خدشہ اس لئے پیدا ہوا کہ  19مارچ کو انہیں ایک پرانے کیس میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کیا اب مولانا توقیر رضا کا نمبر ہے؟ Read More »

اسلام کا تیسرا رکن (روزہ)

✍ عبدالرحیم ندوی استاذ دارالعلوم ندوہ العلماء لکھنؤ ____________ روزہ اسلام کا تیسرا اہم رکن ہے، کھانے پینے اور جنسی خواہش سے باز رہنے کا نام روزہ ہے، دراصل یہی وہ بنیادی خواہش ہے جو انسان کی عام معاصی اور بے اعتدالیوں کی جڑ ہے، اگر انسان کی ہزاروں خواہشات و ضروریات کا جائزہ لیا

اسلام کا تیسرا رکن (روزہ) Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔