ہم اور مال و دولت میں ہماری ترجیحات

ویسے یہ تو ہمارا آئے دن کا مشاہدہ ہے کہ جب ہم سڑکوں پر چلتے ہیں یا کسی جگہ کا سفر کرتے ہیں تو ہماری ملاقات بےشمار منگتوں سے ہوتی ہے،سو اس بڑھیا کا مانگنے کے لئے گھر سے نکلنا میرے لئے کوئی تعجب خیز امر نہیں تھا۔

ہم اور مال و دولت میں ہماری ترجیحات Read More »

حیات عارف:تعارف و تبصرہ

زیر تبصرہ کتاب”حیات عارف” حضرت مولانا محمد عارف صاحب ہر سنگھ پوری کی حیات و خدمات، ان کی مجاہدانہ زندگی، دعوتی سرگرمیوں، علمی کارناموں، اصلاح امت اور بدعات و خرافات کی سرکوبی کے لیے کی جانے والی جدوجہد پر مشتمل ہے

حیات عارف:تعارف و تبصرہ Read More »

دارالعلوم ندوۃ العلما لکھنو

حضرت مولانا سید بلال عبدالحیی حسنی ندوی کے خطاب کے چند اہم نکات

حضرت مولانا سید بلال عبدالحیی حسنی ندوی (ناظم ندوۃ العلماء لکھنؤ، سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ) کے خطاب کے چند اہم نکات

حضرت مولانا سید بلال عبدالحیی حسنی ندوی کے خطاب کے چند اہم نکات Read More »

محمد علم اللہ، نئی دہلی

فطرت کے خلاف کارپوریٹ کرائم

شہری زندگی کی آسائشوں نے ہوا میں سیسہ بھر دیا اور پانی میں زہر گھول دیا ہے۔ یہ صرف ہندوستان یا گلوبل ساؤتھ میں نہیں ہو رہا بلکہ پوری دنیا میں ہو رہا ہے۔ لیکن کیا یہ سلسلہ جاری رہے گا؟ کیا کائنات صرف آٹھ ارب لوگوں کے سامنے مر جائے گی؟

فطرت کے خلاف کارپوریٹ کرائم Read More »

جلسہ ماڈل میں بدلاؤکی ضرورت کیوں؟

خطاب، وعظ، بیان یہ تینوں الفاظ اپنے اوصاف میں ایک دوسرے کے بڑے قریب ہیں مگر ایکشن میں فرق ہے۔عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ خطاب کا رنگ روپ لہجہ اسلوب، سب اپنا خوں خوار تیور لیے ہوتا ہے۔

جلسہ ماڈل میں بدلاؤکی ضرورت کیوں؟ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔