یہاں داغ دار ضمیروں کی جگہ نہیں !

جناب نعیم صدیقی رح تحریک اسلامی کے ایک کامیاب رہبر اور قائد تھے ،وہ ایک باکمال مصنف صحافی اور صاحب اسلوب قلم کار بھی تھے ، متعدد دینی علمی اور تحریکی کتابوں کے مصنف و مؤلف تھے ،

یہاں داغ دار ضمیروں کی جگہ نہیں ! Read More »

جمہوریت ہار گئی ،الیکشن کمیشن جیت گیا

بہار کے الیکشن میں وہی ہواجس کا اندیشہ تھا،الیکشن کمیشن نے وہ کارنامہ انجام دیا جس کا اندازہ خود بی جے پی کے کارکنان کو بھی نہیں تھا،کسی بھی الیکشن میں کمیشن کا کردار ایک ریفری کا ہوتا ہے

جمہوریت ہار گئی ،الیکشن کمیشن جیت گیا Read More »

بہار میں دسویں بار نتیش کمار وزیر اعلیٰ منتخب۔ مدرسہ ٹیچرس نے دی مبارکباد

بہار میں ایک بار پھر سیاسی استحکام کی فضا قائم ہوئی ہے، کیونکہ نتیش کمار نے دسویں مرتبہ وزیرِ اعلیٰ کا عہدہ سنبھال لیا۔ اس موقع پر ریاست بھر سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔

بہار میں دسویں بار نتیش کمار وزیر اعلیٰ منتخب۔ مدرسہ ٹیچرس نے دی مبارکباد Read More »

جامعۃ الإمام أبي الحسن علي الحسني الندوي میں مولانا الیاس ندوی بھٹکلی کی آمد

جامعہ الامام ابی الحسن علی الحسنی الندوی کے مہتمم نے کہا: تیاری مکمل۔ عمائدین شہر کے علاؤہ قرب وجوار کے اکابر علماء، طلبا و معززین کی شرکت متوقع

جامعۃ الإمام أبي الحسن علي الحسني الندوي میں مولانا الیاس ندوی بھٹکلی کی آمد Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔