بیٹی پڑھاؤ بیوی مت پڑھاؤ !!
آج کل ایک ایس ڈی ایم صاحبہ بہت چرچا میں ہیں۔ جن پر طرح طرح سے لوگ رائے زنی کررہے ہیں۔ محمد عمر فراہی کا تجزیہ بھی بہت خوب ہے۔ آپ بھی پڑھیں:
بیٹی پڑھاؤ بیوی مت پڑھاؤ !! Read More »
آج کل ایک ایس ڈی ایم صاحبہ بہت چرچا میں ہیں۔ جن پر طرح طرح سے لوگ رائے زنی کررہے ہیں۔ محمد عمر فراہی کا تجزیہ بھی بہت خوب ہے۔ آپ بھی پڑھیں:
بیٹی پڑھاؤ بیوی مت پڑھاؤ !! Read More »
اجیت پوار نے کی این سی پی سے بغاوت، اب شندے حکومت میں بنے نائب وزیر اعلیٰ، 9 ایم ایل اے کے ساتھ مہاراشٹر کی این ڈی اے حکومت میں شامل
اجیت پوار نے کی این سی پی سے بغاوت، اب شندے حکومت میں بنے نائب وزیر اعلیٰ Read More »
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 20 جولائی سے شروع ہوسکتا ہے۔ گزشتہ روز سی سی پی اے کے اہم اجلاس میں اس حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس جولائی کے تیسرے ہفتے میں شروع ہوگا۔ تقریباً ایک ماہ تک جاری رہنے والے اس مانسون اجلاس میں 20 اجلاس ہو سکتے ہیں اور پارلیمنٹ کا یہ اجلاس یوم آزادی (76 ویں یوم آزادی) سے پہلے ختم ہو سکتا ہے۔ اس بار مانسون اجلاس میں کئی اہم بل پارلیمنٹ میں قانون کی شکل اختیار کر سکتے ہیں۔
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 20 جولائی سے Read More »
اسلام زندگی گزارنے کا ایک مکمل طریقہ ہے، ہر گوشہ حیات کے لئے اس میں رہنمائی موجود ہے ـ جب اسلامی حکومتیں تھیں تب بیشتر مسلم ممالک میں ہر سطح پر اسلامی قوانین نافذ تھے ـ خواہ اُن کا تعلق زمین جائداد ،خرید وفروخت، صنعت وحرفت، شادی بیاہ، طلاق، خلع، رضاعت، بچوں کی پرورش و پرداخت سے ہو یا جرم سزا، چوری ڈکیٹی، زنا، دھوکہ فریب، غبن وغیرہ سے ـ
مسلم پرسنل لاء ـ ایک مختصر تعارف Read More »
اسلام ایک ایسا نظامِ حیات ہے، جس نے مختلف شعبہائے زندگی اور تمام مراحل کے لیے دستورالعمل تیار کیا ہے۔ بہتر زندگی گزارنے اور فطرت کے مطابق عمر بسر کرنے کے لیے واضح ہدایات دیں اور سیدھا راستہ دکھایا ہے۔ دینِ اسلام ایک آفاقی مذہب ہے اور اس میں ہر گوشۂ حیات کے لیے روشن طریق، واضح اور معتدل احکام موجود ہیں۔ مذہبِ اسلام کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ اس میں تمام چیزوں کی اور ہر پریشانی کے لیے احکام اور راہِ نجات موجود ہے۔
ارتداد: اسباب اور تدارُک Read More »