مسائل جنگ سے نہیں مذاکرات سے حل ہوں گے

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کا۱۰؍ مئی کی شام ہوتے ہوتے خاتمہ ہو گیا، اوردونوں طرف کے امن پسند لوگوں، سرحدی علاقوں میں شدید تناؤ اورخوف کے سایہ میں زندگی بسرکرنے والے ہزاروں مکینوں نے راحت کی سانس لی

مسائل جنگ سے نہیں مذاکرات سے حل ہوں گے Read More »

تعلیم ، مثبت سوچ اور عدل ہم آہنگی کے لیے ناگزیر

یہ بدیہی صداقت ہے کہ کوئی بھی سماج بذات خود کچھ نہیں ہوتا ہے بلکہ کسی بھی معاشرے کی عظمت و جلالت اور اس کی اہمیت و معنویت کو اس وقت تسلیم کیا جاتا ہے جب اس سماج میں موجود تعلیم و تربیت کا نظام کتنا قوی ہے۔

تعلیم ، مثبت سوچ اور عدل ہم آہنگی کے لیے ناگزیر Read More »

جہاں نماز جرم ہے، دوسرے مذاہب کے خلاف نفرت کا عمل ہے

سن2022 کے موسم خزاں میں، ایک خاتون نے اتر پردیش کے پریاگراج (جو پہلے الہ آباد کے نام سے جانا جاتا تھا) کے ایک عوامی اسپتال کے وارڈ کے باہر، نماز کے لیے چٹائی بچھایا۔

جہاں نماز جرم ہے، دوسرے مذاہب کے خلاف نفرت کا عمل ہے Read More »

پہلگام حملہ اور کشمیریوں کی میزبانی!!

پہلگام میں سیاحوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی پورے ملک میں مذمت ہورہی ہے ، کینڈل مارچ نکالا جارہا ہے ، ہندوستان زندہ باد کا نعرہ لگایا جارہاہے اس حادثے میں مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا جارہاہے۔

پہلگام حملہ اور کشمیریوں کی میزبانی!! Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔