اطہرفاروقی کی "انجمن”
اطہرفاروقی کی "انجمن” از: معصوم مرادآبادی کوئی کچھ بھی کہے ہمارے دوست اطہرفاروقی کی قیادت میں اردو نہ سہی "انجمن” خوب ترقی کررہی ہے۔ انجمن ترقی اردو کا نیا آڈیٹوریم تیار ہوگیا ہے۔ لائبریری بھی ڈیجیٹلائز ہوگئی ہے اور خود انجمن کے جنرل سیکریٹری کا کمرہ بھی بہت آراستہ ہوگیا ہے۔ وہاں رکھی ہوئی قدیم […]
اطہرفاروقی کی "انجمن” Read More »