افطار پارٹی:
ایک ماحول ہوتاہے ؛جس میں ہرکوئی نیکیاں کمانے ،خیرات اور بھلائی کے کاموں میں سبقت لے جانے اورخوشنودی ٔ رب حاصل کرنے کی دھن میں لگا ہوتاہے ۔ان ہی نیک کاموں اور امور خیر میں روزہ افطار کرانے کا بابرکت عمل بھی نہایت اہمیت کاحامل ہے