فرقہ واریت کا خاتمہ قرآن و سنت کی روشنی میں
اسلام ایک آفاقی اور کامل دین ہے جو انسانیت کو فطری وحدت، روحانی اخوت اور عملی ہم آہنگی کی طرف بلاتا ہے۔ یہ دین ہر قسم کے نسلی، علاقائی، لسانی، اور گروہی تعصبات سے بالا تر ہو کر انسان کو صرف اور صرف "اللہ کا بندہ” بننے کا درس دیتا ہے۔ لیکن صد افسوس!
فرقہ واریت کا خاتمہ قرآن و سنت کی روشنی میں Read More »