مولانا عبداللہ سالم قاسمی کی گرفتاری کی نوعیت تشویشناک ۔ ریاستی اختیار کے حدود، شہری آزادی کے وقار اور نظامِ انصاف پر اٹھتے سوالات: امیر شریعت
حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب امیر شریعت بہار، اڈیشہ، جھارکھنڈ و مغربی بنگال نے اپنےایک بیان میں مولانا عبداللہ سالم قاسمی کی گرفتاری کی نوعیت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ….