مسلمان، اولڈ ایج ہوم اور بچوں کی تربیت
✍️ مسعودجاوید _______________ اللہ کا شکر ہے کہ مسلمانوں میں اولڈ ایج ہوم کلچر فروغ نہیں پایا ہے ۔ یہ اپنے ضعیف والدین یا ان میں سے ایک جو با حیات ہیں ان کو اولڈ ایج ہوم نہیں پہنچاتے ہیں خوشدلی سے یا بادل ناخواستہ اپنے ساتھ ہی رکھتے ہیں ۔ والدین کا ایک ہی […]
مسلمان، اولڈ ایج ہوم اور بچوں کی تربیت Read More »