بابا بلھے شاہ اور حضرت رومی

بابا بلھے شاہ اور حضرت رومی ✍️ معین نظامی ___________ مجھے درست طور پر اندازہ نہیں ہے کہ ہم میں سے بہت سے "روشن خیال”لوگوں نے بابا بلھے شاہ کے ساتھ وہ بدسلوکی کیوں شروع کر رکھی ہے جو مغرب میں رومی کے ساتھ روا رکھی جاتی ہے؟ یعنی مغرب میں رومی منفی مذہب اور […]

بابا بلھے شاہ اور حضرت رومی Read More »