آہ اے جی نورانی!
آہ اے جی نورانی! _________________ ملک کی ایک قابل صد احترام شخصیت نے گزشتہ روز ممبئی میں آخری سانس لی۔ عبدالغفور عبدالمجید نوانی، جو اے جی نورانی کے نام سے مشہور ہیں ، نہ صرف قانونی بلکہ صحافتی حلقوں میں بھی شہرت سے زیادہ عزت اور عزت سے زیادہ محبوبیت رکھتے تھے۔ ملک کی ایک […]