Slide
Slide
Slide

مشفق خواجہ کی یاد میں

از: معصوم مرادآبادی ______________ "فرمائیے……“اگر آپ کراچی میں فون ملانے کے بعد ’ہیلو‘ کے بجائے یہ لفظ سنیں تو یقین کرلیجئے کہ آپ نے مشفق خواجہ کا نمبر ڈائل کیا ہے۔ وہ ریسیور اٹھانے کے بعد ہمیشہ اسی لفظ سے اپنے مخاطب کا استقبال کرتے تھے اور دوسرے ہی لمحے یہ اندازہ ہو جاتا تھا […]

مشفق خواجہ کی یاد میں Read More »

ہندوستان کے مدارس ملکی آئین کے مطابق: میرا مطالعہ

از: مولانا ابوالکلام قاسمی شمسی _________ ہمارے ملک میں تعلیمی اداروں کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے ، جہاں عصری تعلیم دی جاتی ہے ،اسے اسکول ،کالج اور یونیورسٹی کے  نام سے موسوم کیا جاتا ہے ، جہاں  برادران وطن اپنے بچوں کو روایتی مذہبی تعلیم دیتے ہیں ، ان کو پاٹھ شالہ کہا

ہندوستان کے مدارس ملکی آئین کے مطابق: میرا مطالعہ Read More »

ذمہ دار ہم بھی ہیں

از قلم: مجاہدالاسلام ملی  آج ہم لوگ عرب ممالک میں مندر کا افتتاح یا جگہ کی فراہمی سن کر افسردہ اور بے چین ہوتے ہیں تو کہیں نہ کہیں ہم بھی ان حالات کے ذمہ دار ہیں۔ 1970-75 میں عرب ممالک کی بڑی بڑی کمپنیوں میں ملازمت کے اشتہار اس طرح ہوتے تھے صرف مسلمان

ذمہ دار ہم بھی ہیں Read More »

انڈین مسلم اور سیاسی شعور

✍محمد عباس الازہری ______________ انڈیا میں انتخابی سسٹم  ایسا بنا دیا گیا ہے کہ جہاں بڑی آسانی کے ساتھ سیاست داں عوام کو بیوقوف بنا کر اپنا الّو سیدھا کر لیتے ہیں کیونکہ جمہوریت میں سَروں کو گِنا جاتا ہے, تولا نہیں جاتا ہے جس کے نتیجے میں ذات پات، نسل , زبان,علاقہ اور مذہب

انڈین مسلم اور سیاسی شعور Read More »

معاشرے میں عدم توازن

ازقلم: ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی _______________ انسانی رشتوں کے تقدس  کا تحفظ اور سماجی ناہمواری کا خاتمہ اسی وقت ممکن ہے جب کہ سماج میں باہم حقوق و فرائض کا مکمل خیال رکھا جائے ۔ عقیدت و احترام میں توازن و اعتدال کا رویہ اپنایا جائے ۔ سب سے ضروری یہ ہے کہ ارباب سیاست

معاشرے میں عدم توازن Read More »

بدلتے بھارت میں ترجیحات و انتخابات

از: مولاناعبدالحمید نعمانی _____________ ملک میں اس کا بڑا چرچا ہے کہ بھارت بدل رہا ہے لیکن اس پر توجہ بہت کم ہے کہ تیزی سے بدلتے حالات میں ترجیحات و انتخابات کا مسئلہ بہت اہم ہے مذہبی و سماجی تنظیموں، اداروں کے علاوہ سیاسی پارٹیوں کے سامنے بھی کئی طرح کی ایسی باتیں ہیں

بدلتے بھارت میں ترجیحات و انتخابات Read More »

اپنی نسلوں کو بچانے کی فکر کیجئے

ازقلم: محمد نصر الله ندوی _______________     کسان ایک بار پھر سڑکوں پر ہے،اور حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہے، وہ اپنی فصل کو بچانے کیلئے آندولن کر رہا ہے،وہ اچھی طرح جانتا ہے کہ کاشتکاری کو بچانے کیلئے قربانی کی ضرورت ہے،اس کے بغیر نہ تو ملک میں کوئی انقلاب آسکتا ہے،اور نہ ہی

اپنی نسلوں کو بچانے کی فکر کیجئے Read More »

کیا ادب مر رہا ہے؟

تحریر: راجیش سبرامنیم ترجمہ: احمد سہیل _____________ انٹرنیٹ، الیکٹرانک میڈیا اور شہری طرز زندگی کے بڑھتے ہوئے حملوں کے ساتھ، بہت سے نقادوں نے اپنی تشویش کا اظہار کرنا شروع کر دیا ہے کہ کیا ادب، اپنی تحریری شکل میں، زیادہ سے زیادہ متروک اور مر رہا ہے۔ ادب کے بارے میں متعدد بار موت

کیا ادب مر رہا ہے؟ Read More »

اس وقت ایسے افراد کی ضرورت ہے!

__________________ تعلیم، نظام تعلیم ، تدریس، طریقئہ تدریس اور نصاب تعلیم پر برابر گفتگو ہوتی رہنی چاہیے، اور جس زمانہ میں جو چیزیں اس سلسلہ میں مفید ہوں ان کو اخذ کرنا چاہیے ، اس کو نصاب تعلیم میں شامل کرنا چاہیے ، اور جدید اسباب و وسائل سے فائدہ اٹھانا چاہیے ، زندگی کے

اس وقت ایسے افراد کی ضرورت ہے! Read More »

فارغینِ جامعۃ الفلاح کی ادبی خدمات کا اشاریہ

تبصرہ نگار: نایاب حسن ________________ ہندوستان میں دیوبند، سہارنپور، لکھنؤ، بنارس اور اعظم گڑھ (بلریاگنج، سراے میر، مبارکپور) وغیرہ میں قائم مرکزی دینی تعلیمی ادارے اپنی غیر معمولی  خدمات کی طویل تاریخ رکھتے ہیں اور ان میں سے ہرایک کے کچھ امتیازات  و اختصاصات بھی ہیں۔ جامعۃ الفلاح بلریاگنج اس اعتبار سے انفرادی شان کا

فارغینِ جامعۃ الفلاح کی ادبی خدمات کا اشاریہ Read More »

Scroll to Top