مملکت آصفیہ کی کہانی میری اپنی زبانی
از سلمان ندیم قاسمی _________________ اورنگ زیب رح کی وفات(1707ء) کے بعد مغلیہ سلطنت کا شیرازہ بکھرنے لگا۔ ملک طوائف الملوکی کا شکار ہوا . یہ عظیم الشان سلطنت جس کی بنیاد بابرو ہمایوں نے اپنے عزائم و حوصلوں سے رکھی تھی اور جس پر بڑے کروفر اور طمطراق کے ساتھ اکبر و جہانگیر . […]
مملکت آصفیہ کی کہانی میری اپنی زبانی Read More »