آہ کو چاہئے اک عمر اثر ہونے تک!
✍️ عزیر احمد ____________________ اس بار جانے کیا الیکشن کا نتیجہ ہو، کہ پھر وہی ناامیدی، نامرادی، یا پھر ہوا کا جھونکا کچھ الگ ہی خوشبو لے کر آئے گا، لیکن اس پورے الیکشن پروسیس میں کچھ چیزیں بہت اچھی ہوئی ہیں جس کا اثر شاید مابعد الیکشن بھی محسوس کیا جاتا رہے، سب سے […]
آہ کو چاہئے اک عمر اثر ہونے تک! Read More »