الحاد کیا ہے؟
✍️ محمد علقمہ صفدر ہزاری باغ _______________ الحاد عربی زبان کا لفظ ہے جو لحد سے مشتق ہے جس کے معنی ہیں انحراف و کنارہ کشی، الحاد جس کو لادینیت بھی کہا جاتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ خدا کو ماننے سے انکار کیا جائے، یعنی خدا سے بیزاری یا دین سے بیزاری […]