نفرت کے درختوں پر محبت کے پھل نہیں آتے
از: عبد الغفار صدیقی ____________________ ہمارے ملک بھارت جیسا ملک شاید دنیا میں کوئی دوسرا نہ ہو۔ہمارے بھارت میں کتنی خوبصورتی ہے،نہ صرف جغرافیائی بلکہ سماجی اور مذہبی رنگارنگی نے اس کے حسن کو دوبالا کردیا ہے۔میں جب کسی جلوس میں نوجوانوں کو ناچتے گاتے اور تھرکتے دیکھتا ہوں،جب چوراہوں پر پھول مالاؤں سے شرکاء […]
نفرت کے درختوں پر محبت کے پھل نہیں آتے Read More »