مردِ مجاہد بھی، طبیبِ حاذق بھی
✍️ محمد رضی الاسلام ندوی _____________________ برادر مکرّم حکیم شاہد بدر فلاحی کی نمازِ جنازہ میں شرکت کرکے ابھی لوٹا ہوں – دل پر بھاری بوجھ ہے – ان کی سرگرم اور پُر عزیمت زندگی نگاہوں کے سامنے ہے اور تین دہائیوں سے زیادہ عرصہ پر مشتمل ان سے تعلق کی یادیں امڈ امڈ کر […]
مردِ مجاہد بھی، طبیبِ حاذق بھی Read More »