عمیر منظر کے خاکوں کا مجموعہ’’کیسے انھیں بھلائیں‘‘
شعروادب کے میدان میں جوقلم کارنہایت سنجیدگی سے سرگرم عمل ہیں ان میں ایک اہم نام ڈاکٹر عمیر منظر کابھی ہے ۔انھوں نے گذشتہ ایک دہائی کا عرصہ علم و تحقیق کے تئیں جس والہانہ شغف کے ساتھ گزاراہے اس سے ان کی ایک منفرد پہچان بنتی جارہی ہے ۔
عمیر منظر کے خاکوں کا مجموعہ’’کیسے انھیں بھلائیں‘‘ Read More »