رمضان کی آخری ساعتیں — توبہ کی سرگوشیاں، بخشش کی نوید
رمضان کی آخری راتیں ہیں، ہواؤں میں عجیب سی سرگوشیاں ہے، جیسے فرشتوں کے پر زمین کو چھو رہے ہوں، آسمان اپنے سینہ پر رحمت کے ستارے سجائے جھک رہا ہو، اور زمین میں سجدوں اور اشکوں کی جاں نواز خوشبو پھیل رہی ہے
رمضان کی آخری ساعتیں — توبہ کی سرگوشیاں، بخشش کی نوید Read More »