دسترخوانِ نبویﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول و نبی اور ترجمان تھے ۔ اللہ تعالیٰ کا پیغام لوگوں تک پہنچانا آپ کی اصل ذمہ داری تھی ۔ہدایت ربانی اور وحی الٰہی کو لوگوں تک پہنچانے کے ساتھ ساتھ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کبھی کبھی ایسے موضوعات پر بھی اظہار خیال فرماتے تھے