اللہ کی مدد کے مستحق مخلص اہل ایمان ہیں،مشرک مسلمان نہیں
موجودہ دور میں مسلمانوں کی اکثریت شرک میں ملوث ہے ✍️ عبدالغفارصدیقی ________________ اسلام توحید پر مبنی دین ہے۔ توحید میں شرک کی ذرہ برابر آمیزش بھی ایک مسلمان کو دائرہ اسلام سے خارج کرنے کے لیے کافی ہے۔توحید کا عقیدہ اپنے ماننے والے کو بہادر اور جری بناتا ہے،جب کہ شرک بزدلی پیدا کرتا […]
اللہ کی مدد کے مستحق مخلص اہل ایمان ہیں،مشرک مسلمان نہیں Read More »