مساجد اور مذہبی مقامات کے خلاف تازہ مہم: ذمہ دار کون؟

گذشتہ کچھ برسوں سے ملک میں جمہوریت اور جمہوری نظام کو جس طرح پاؤں تلے روندا جارہاہے اور جمہوریت کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں،اس سے تو اب ایسا  محسوس ہورہاہے کہ اس ملک جمہوریت اب شجرممنوعہ بن چکی ہے،اور جمہوریت کسی نامعلوم پرندے کا نام ہے

مساجد اور مذہبی مقامات کے خلاف تازہ مہم: ذمہ دار کون؟ Read More »