آزاد مر کیوں نہیں جاتا؟

آخر یہ ابوالکلام آزاد مر کیوں نہیں جاتا، مر گیا ہے تو یہ اپنی قبر میں ٹک کیوں نہیں جاتا؟ آخر اس کی قبر پر گھاس کیوں نہیں اگ آتی ، کیوں اس کی قبر پر برابر پھول کھلتے ہیں؟

آزاد مر کیوں نہیں جاتا؟ Read More »