دینی علوم کی بقاء کے ساتھ مدارس میں عصری علوم کے ماہرین کی تیاری کیسے ہو۔ ایک معروضی جائزہ
ازقلم: وصی میاں خان رازی ____________________ مدارس کے موجودہ نظام میں یہ ماننا پڑے گا کہ جب تک کوئی ایسا آئیڈیل نصاب ونظام بننے کی کوئی صورت نہ ہو جائے جیسا مولانا مودودی نے ” تعلیمات” میں پیش کیا ہے کہ دینی اور عصری نصاب کو الگ الگ نہ پڑھا کر ان کو ایک دوسرے […]