ملک میں بڑھتی نفرت و غربت کا عتاب
ملک میں آج کے حالات کے تناظر میں اگر آپ کسی شخص کو روک کر پوچھیں گے کہ آپ کن حالات سے دوچار ہیں یا کن مسائل میں گھرے ہوۓ ہیں تو یقیناً کوئی شخص کہے گا کہ میں معاشی بحران سے گذر رہا ہوں کوئی کہے گا کہ میں پہلے متوسط درجہ میں شامل تھا
ملک میں بڑھتی نفرت و غربت کا عتاب Read More »